میرے ساتھ جو کچھ ہوا ، پرویز مشرف کو معاف کرتا ہوں: ایڈ مرل (ر) منصور الحق

Nov 20, 2013

کراچی (سالک مجید) پاکستان بحریہ کے سابق سربراہ منصور الحق نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو اپنے ساتھ روا رکھے گئے سلوک پر معاف کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکہ سے نوائے وقت کے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے منصور الحق نے کہاکہ مشرف دور میں میرے اور میری فیملی کے ساتھ جو کچھ کیاگیا میں نے مشرف کو اس کی معافی دیدی ہے اور اپنے ساتھ پیش آنیوالے واقعات اور حالات کا معاملہ اﷲ تعالیٰ پر چھوڑ دیا۔

مزیدخبریں