غداری کیس: خطاب کا متن مشرف کیخلاف اہم دستاویزی ثبوت

Nov 20, 2013

اسلام آباد (اے پی اے) پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے سے نیا پنڈورا بکس کھلے گا۔ پرویز مشرف نے چیف آف آرمی سٹاف کی حیثیت سے یہ ایمرجنسی نافذ کی تھی اور اسکا سرکاری گزٹ بھی شائع ہوا۔ اس گزٹ کود بطور ثبوت ٹرائل کورٹ میں پیش کیا جائیگا جبکہ ایمرجنسی نافذ کرنے سے پہلے قومی نشریاتی رابطے پر پرویز مشرف کے خطاب کا متن بھی اہم دستاویزی ثبوت ہے جو پیش ہو گا۔

مزیدخبریں