سپریم کورٹ 54 ارب روپے قرضہ معافی کیس کی آج دوبارہ سماعت کریگی سیکرٹری خزانہ جواب جمع کرائینگے

Nov 20, 2013

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 54 ارب روپے قرضہ معافی کیس کی آج دوبارہ سماعت کریگا‘ عدالت نے گزشتہ سماعت پر ا ٹارنی جنرل کو معاون مقرر کرتے ہوئے سیکرٹری خزانہ کو دو دن میں جواب داخل کرانے کی ہدایت کی تھی۔ 

مزیدخبریں