واقعہ راولپنڈی کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے: زبیر البازی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علما ء اسلام نظریاتی کے رہنمائوں نے کہا کہ واقعہ راولپنڈی کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے۔کمشن کے نام پر اس ظلم کو سرد خانے میں ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار جے یو آئی نظریاتی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد زبیر البازی نے صوبائی سیکرٹریٹ میں مولانا منصورالحق ،مفتی حفیظ الرحمن،مولانا ذیشان احمد،ڈاکٹر عبدالرزاق اور دیگر علماء کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔  

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...