واقعہ راولپنڈی اسلامی تعلیمات سے روگردانی کا نتیجہ ہے: چودھری افضل‘ ارشاد طاہر

Nov 20, 2013

لاہور (پ ر) عوامی تحریک لاہور کے صدر چودھری محمد افضل اور تحریک منہاج القرآن لاہور کے امیر ارشاد احمد طاہر نے کہا ہے کہ واقعہ راولپنڈی اسلامی تعلیمات سے روگردانی کا نتیجہ ہے۔ مساجد اور عاشورہ کے جلوس پر فائرنگ کرکے بے گناہ اور معصوم افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے اسلام اور امام حسینؓ کے وفادار نہیں ہو سکتے۔

مزیدخبریں