2 یہودیوں کے قتل کا الزام، مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی کا گھر مسمار

مقبوضہ بیت المقدس (بی بی سی + اے ایف پی) اسرائیلی حکومت نے مشرقی بیت المقدس میں کریک ڈاؤن کاحکم دیدیا اور فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو نے یروشلم میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملے کے بعد’’یروشلم کی جنگ‘‘ جیتنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ ہمیں ہماری ریاست سے اکھاڑنا چاہتے ہیں کامیاب نہیں ہوں گے۔ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنیوالوں اور دیگر حملوں میں ملوث فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا حکم جاری کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...