کراچی: زہرہ قتل کیس میں 3ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (نوائے وقت نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت میں زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس مقدمے کا حتمی چالان پیش نہ کر سکی۔ ملزمان راشد عرف ٹیلر اور زاہد عباس زیدی عدالت میں پیش ہوئے مفرور ملزمان جنید ،طارق نواب اور آصف گنجا کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ عدالت نے حتمی چالان جمع کرانے کی آخری مہلت دیتے ہوئے 27نومبر تک سماعت ملتوی کر دی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...