ملتان (نوائے وقت رپورٹ) قاسم پور کالونی ملتان میں جھلس کر زخمی ہونے والا ہوٹل مالک دم توڑ گیا۔ جاں بحق شخص کو چار روز قبل مبینہ طور پر طلبہ نے تیل چھڑک کر جلا دیا تھا۔
دم توڑ گیا
ملتان: طلبا کے ہاتھوں جھلسنے والا ہوٹل مالک دم توڑ گیا
Nov 20, 2014