30 نومبر کا جلسہ، آئی جی اسلام آباد نے پنجاب پولیس سے 3 ہزار نفری مانگ لی

Nov 20, 2014

لاہور (سٹاف رپورٹر ) تحریک انصاف کی جانب سے 30 نومبر کو احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد کی سیکورٹی کیلئے آئی جی اسلام آباد نے پنجاب پولیس سے نفری مانگ لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے پنجاب پولیس سے 3 ہزار اہلکار مانگے ہیں۔ 1 ہزار اہلکار لاہور سے جبکہ 2 ہزار پولیس اہلکار پنجاب کے دیگر شہروں سے بھجوائے جائیں گے تاہم اس حوالے مشاورت جاری ہے اور حتمی فیصلہ چند روز میں کیا جائیگا۔
آئی جی اسلام آباد

مزیدخبریں