لاہور (پ ر) Nescafe کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ وہ پاکستانی نوجوانوں کے دلوں کے قریب رہے اور ان کو آگے بڑھنے کا مواقع فراہم کرے اس سوچ کے ساتھ Nescafe نے Nescaf Basment کے سفر کا آغاز کیا جو کہ ایک ایسا تخلیقی پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد پاکستان کے ہونہار نوجوانوں کے قدرتی ٹیلنٹ کو ناصرف سامنے لانا ہے بلکہ کچھ نیا کرنے کا موقع بھی فراہم کرنا ہے۔ اس تیسرے سیزن میں Nescaf Basment پاکستان بھر سے 25 نئے پرجوش نوجوان موسیقاروں کو سامنے لا رہا ہے۔