اسلام آ با د(آ ئی این پی)پاکستان کے معروف خبررساں ادارے انڈیپنڈ نٹ نیو ز پا کستان(آ ئی این پی) اور چین کے سر کا ری خبر ر ساں ایجنسی ژنہوا اور کے ما بین خبروں کے تبا دلے کا معا ہدہ طے پا گیا۔ا س سلسلے میں جمعرات کو یہاں ایک باضابطہ تقریب منعقد ہوئی جس دوران چینی خبر ساں ادارے کے اعلیٰ عہدیدارچن پنگ اور آ ئی این پی کے چیف ایڈ یٹر آ صف صلا ح الد ین نے معاہدے کی دستاویز پردستخط کئے۔
پاکستانی خبررساں ادارے ’’آئی این پی‘‘ اور چینی نیوز ایجنسی ’’ژنہوا‘‘مابین خبروں کے تبا دلے کا معا ہدہ
Nov 20, 2015