’’مکی ماؤس‘‘ 97 سال کا ہو گیا کردار کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی

نیو یارک (آئی این پی) والٹ ڈزنی کے معروف کارٹون کردار’’ مکی مائوس‘‘ 97 سال کا ہو گیا۔مکی مائوس کا کردار پہلی بار والٹ ڈزنی نے 1928 میں تخلیق کیا تھا۔18 نومبر کو 97 برس مکمل ہونے کے باوجود اس کردار کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔

ای پیپر دی نیشن