حیدرآباد (آن لائن) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے بلدیاتی انتخابات 2015 کے دوسرے مرحلے میں ہونے والے انتخابات کا جائزہ لینے کےلئے ٹھٹھہ، سجاول، بدین کا دورہ کر تے ہوئے دوپہر حیدرآباد پہنچے، اس موقع پر شہر کا دورہ کر تے ہوئے انہوں نے حساس پولنگ سٹیشنز کا بھی دورہ کیا۔ ایس ایس پی حیدرآباد عرفان علی بلوچ حیدرآباد آمد کے موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔
ڈی جی رینجرز
ڈی جی رینجرز سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، انتخابات کا جائزہ لیا
Nov 20, 2015