اسلام آباد (ابرار سعید، دی نیشن) مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پی پی پی کی قیادت کو بتا دیا ہے کہ حکومت بلاول کے 4 مطالبات پر مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے پانامہ لیکس بل کے علاوہ دیگر مطالبات منظور کرنے کا اظہار بھی کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) چاہتی ہے پانامہ لیکس پر پی پی پی احتجاج سے دور رہے۔
مسلم لیگ (ن) نے پی پی پی کیساتھ تعلقات بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا: ذرائع
Nov 20, 2016