دھرنوں اور بلند و بانگ دعو¶ں سے تبدیلی نہیں لائی جا سکتی: شرافت لیاقت بھٹی

Nov 20, 2016

کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے رہنماءشرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ دھرنوں بلند بانگ نعروں سے تبدیلی نہیں لائی جا سکتی جلاو گھراو کی نئی سیاست متعارف کروانے والے عمران خان ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت عومی خدمات کی نئی تاریخ رقم کر رہی ہے۔اور یہ سلسلہ بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہے گا شریف برادران عوامی خدمت اور عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔

مزیدخبریں