لاڑکانہ کیڈٹ کالج، طالبعلم کے علاج کیلئے میڈیکل بورڈ، تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی

لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں مبینہ تشدد کے شکار طالب علم 14 سالہ محمد احمد کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا۔ کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے چیئرمین نے تحقیقاتی کمیٹی بھی بنا دی۔ محمد احمد کے والد کا کہنا ہے وزیراعلیٰ سندھ کے نوٹس کے باوجود کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ میرا بیٹا پہلے سے بیمار نہیں تھا اس حوالے سے خبر غلط ہے۔ احمد کو بولنے اور سانس لینے میں دشواری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...