کرپشن سکینڈل: ملائیشین وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، استعفیٰ کا مطالبہ

Nov 20, 2016

کوالالمپور (اے ایف پی) کرپشن میں ملوث ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور انکے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نے حکومت فنڈز سے 700 ملین ڈالر خوردبرد کئے۔

مزیدخبریں