پی آئی اے کی ٹورنٹو سے لاہور آنے والی پرواز کا ٹوائلٹ بند، طیارہ مانچسٹر میں اتار لیا گیا

Nov 20, 2016

مانچسٹر (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے کی ٹورنٹو سے لاہور آنے والی پرواز کا ٹوائلٹ چوک ہونے پر جہاز کو مانچسٹر میں اتار لیا گیا۔ پی آئی اے حکام کے مطابق کسی مسافر نے پی کے 798کے ٹوائلٹ میں کوئی سخت چیز ڈال دی جس سے ٹوائلٹ چوک ہو گیا ۔

مزیدخبریں