پانامہ کیس کا مسئلہ پارلیمنٹ کے سوا کہیں حل نہیں ہوگا:رحمن ملک

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیرداخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا مسئلہ پارلیمنٹ کے سوا کہیں حل نہیں ہوگا۔پانامہ سفارتی کیس بن چکا ہے،فوٹو کاپیوں پراس کی تحقیقات نہیں ہو سکتی۔

ای پیپر دی نیشن