ٹرمپ کی کامیابی سے یورو زون کو نقصان پہنچ سکتا ہے: یورپی سنٹرل بنک

فرینکفرٹ (آن لائن) یورپی سنٹرل بنک کے عہدیداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح سے یورو زون کو نقصان پہنچ سکتا اور اس سے امریکہ کے ساتھ تجارت متاثر ہو سکتی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن