گگو منڈی (نامہ نگار) زمیندار کی فصل اجا ڑنے کے مقدمہ میں نامز د ملزمان کو پولیس کی آشیر باد ملزمان دند نا تے پھرتے ہیں پولیس کاروائی نہیں کر رہی ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق امید وار صو با ئی اسمبلی پی پی232میں چوہدری طاہر نقاش جٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ چک نمبر239ای بی کے رہا ئشی زمیندار نسیم کی مکئی کی فصل کو ملز مان ریا ض،اسلم ،اقبال ،منشا ء ،نے پیٹر ول چھڑک کر آگ لگا دی تھی جس کا مقدمہ عدالت کے حکم پر تھا نہ گگو منڈی میں درج ہو ا چوہدری طا ہر جٹ نے DPOوہا ڑی سے مطا لبہ کیا کہ ملز مان کو گرفتار کیا جائے ۔