مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے کرپشن کیس میں چھٹی مرتبہ پوچھ گچھ کی گئی۔ وزیر اعظم پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے امیر سپورٹرز سے لگژری تحائف وصول کئے، پولیس نے تصدیق کی ہے کہ نیتن یاہو سے کئی گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔
پوچھ گچھ
کرپشن کیس میں اسرائیلی وزیر اعظم سے چھٹی مرتبہ پوچھ گچھ
Nov 20, 2017