اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے فوری طور پر لندن نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں 2 دسمبر 2017ء کو کوئٹہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔
نوازشریف کا لندن نہ جانے کا فیصلہ 2 دسمبر کو کوئٹہ جلسہ سے خطاب کرینگے
Nov 20, 2017