نشتر میں دم توڑنے والے شخص میں ڈینگی کی تصدیق نہ ہو سکی‘ دو مزید مریض زیرعلاج

Nov 20, 2018

ملتان (سپیشل رپورٹر)ڈینگی کے شبہ میں دم توڑنے والے مریض کی رپورٹ نیگیٹو ہے تفصیل کے مطابق ڈینگی کے شبہ میں دو روز قبل ڈیرہ غازیخان کے 56 سالہ محمد قاسم کو نشتر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں گزشتہ روز انتہائی نگہداشت وارڈ میں محمد قاسم دم توڑ گیا تاہم لیب رپورٹ میں محمد قاسم میں ڈینگی کی تصدیق نہیں ہوئی مزید برآں نشتر اسپتال میں ڈینگی کے مرض میں مبتلا دو مریض زیر علاج ہیں۔

مزیدخبریں