سوشل میڈیا پرلڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا جعلی افسر گرفتار

کراچی(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد لڑکیوں کو بلیک میل کرنے و الے جعلی افسر کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم عمر علی خان جعلی آئی ڈی بنا رکھی تھی اورفیس بک پر لڑکیوں سے دوستی کے بعد انہیں بلیک میل کرکے رقم منگواتا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن