اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان 15سے 21دسمبر تک 3ممالک کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم 17دسمبر کو 2روزہ دورے پر سوئٹزرلینڈ جائیں گے۔ وزیراعظم جنیوا میں عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم 19دسمبر کو 3روزہ دورے پر ملائیشیا جائیں گے۔ وزیراعظم 16دسمبر کو 2روزہ دورے پر بحرین جائیں گے۔