سفر میں نواز شریف کو طبی امداد دی گئی،دعا ہےمکمل صحتیاب ہو کر وطن واپس لوٹیں:شہباز شریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے کہا ہے کہ سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعا ہے مکمل صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں، دعائوں پر پوری قوم کے شکرگزار ہیں۔لندن پہنچنے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا قوم کی دعائوں کے باعث نواز شریف لندن پہنچے ہیں ۔ 

ای پیپر دی نیشن