ڈالر کی قدرمیں کمی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کی واضح کمی ہوگئی۔کمپنیز ایکسچینج ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 155.35 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.50 روپے میں دستیاب تھا۔اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 155.40 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن