غلط انجیکشن کے باعث معذور بچی کی پیدائش امریکی عدالت نے 74 کروڑ روپے جرمانہ کردیا

Nov 20, 2020

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی ریاست سیٹل میں نرس کی جانب سے خاتون کو غلط انجیکشن دینے پر عدالت نے متاثرہ خاتون کے خاندان کو 74 کروڑ سے زائد رقم بطور جرمانہ ادا کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ امریکی خاتون دو بچوں کی موجودگی میں تیسرے بچے کی پیدائش کے حق میں نہیں تھی، غلط انجیکشن کے باعث حاملہ ہو گئیں۔

مزیدخبریں