اطالوی سفیرکی امیر البحر ایڈمرل  محمد امجد خان نیازی سے ملاقات

Nov 20, 2020

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں متعین اطالوی سفیر اینڈریاس فیریر نے گزشتہ روز امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے نیول ہیڈ کوارٹرز میں  ملاقات کی۔ اس موقع پر  باہمی دلچسبی کے امور ور دو طرفہ تعاون سمیت  متعدد موضوعات پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

مزیدخبریں