کراچی(نیوزرپورٹر)محب قومی سماجی کونسل(ایم کیو ایس سی) پاکستان کے جنرل سیکریٹری حکیم محمد شعیب قریشی نے ایک اعلامئے میں کہا ہے کہ ایم کیو ایس سی کی مجلس عاملہ کا اجلاس 22نومبر کو مرکز فاروقیہ پر منعقد ہوگا جس میں مزار قائد بے حرمتی کیس کو ری اوپن کرنے سمیت دیگر امور پر بات چیت اور اہم فیصلے کئے جائیں گے انہوں نے کہا کہ ملک کے عظیم رہنما و قوم کے محسن قائداعظمؒ کے مزار کی بے حرمتی پر خاموش نہیں رہا جائے گا ۔
ایم کیو ایس سی کی مجلس عاملہ کا اجلاس اتوارکو طلب
Nov 20, 2020