اگر موجودہ حالات زندگی پر غوروفکر کیا جائے تو جس طرح اس وقت ہمیں تائید اصول مذہب کیلئے ایک جدید علم کلام کی ضرورت ہے‘ اسی طرح قانون اسلامی کی جدید تفسیر کیلئے ایک بہت بڑے فقہہ کی ضرورت ہے۔
(کتاب افکار اقبال / مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)
مذہب
Nov 20, 2020