وزیرہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں میاں محمود الرشید نے کہا کہ خادم حسین رضوی سچے خادم رسولﷺ اور ختم نبوت کے داعی تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کی روح کو جواررحمت میں جگہ اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔