فلسطینی تنظیم حماس پر پابندی  برطانوی اقدام متعصبانہ: عہدیدار سمیع ابو زہری


لندن+ بیت المقدس (نوائے وقت رپورٹ+ نیٹ نیوز) برطانیہ نے فلسطینی تنظیم حماس پر پابندی عائد کردی ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے کہا ہے کہ حماس کے پاس نمایاں دہشت گردی کی صلاحیت ہے۔ جدید ہتھیار اور دہشت گردی کی تربیت کی سہولیات ہیں۔ ادھر برطانیہ کے پابندی کے فیصلے پر حماس نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی غاصبیت کی طرفداری کرنے والے برطانیہ کا اقدام مکمل طور پر متعصبانہ ہے۔حماس عہدیدار سمیع ابو زہری کا کہنا ہے کہ برطانوی اقدام اسرائیلی بلیک میلنگ اور ڈکٹیشن کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...