لاہور(سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان میں موجود قومی سکواڈ نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی، ارکان کی کرونارپورٹ منفی آگئی۔پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ کے ارکان کی کروناٹیسٹنگ مکمل ہوجانے کے بعد اب 21 نومبر کو بنگلہ دیش روانگی شیڈول ہے ۔جہاں وہ بنگلہ دیش میں پہلے سے موجود ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو جوائن کریں گے۔