ضمنی الیکشن میں پی پی حیران  کن نتائج دیگی: رانا مطیع الرحمن


خانیوال(خبرنگار)پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے ضلعی جنرل سیکرٹری رانامطیع الرحمن نے کہاکہ انتخابی نظام کو کنٹرول کے لئے جعلی حکمرانوں نے جس طرح جبراَِقانون سازی کی ہے قوم اس زبردستی کے نظام کو قبول نہیں کرے گی۔انہوںنے کہاکہ صوبائی حلقہ206ضمنی الیکشن جنوبی پنجاب کا پہلا ضمنی الیکشن ہے۔ پیپلزپارٹی حیران کن نتائج دے گی ۔

ای پیپر دی نیشن