خانیوال (کرائم رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی صدر خواتین ونگ زاہدہ فاطمہ نے کہاکہ ہے سمندر پار پاکستانیوں کوو وٹنگ کا حق ملنے پر مبارکباد دی اور کہاکہ حکومت نے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت ثابت کرتے ہوئے بل پاس کراکر منتشر اپوزیشن کو آئینہ دکھادیا ہے۔