شرابی قابو آگیا


ملتان (نمائندہ خصوصی) بی زیڈپولیس نے 15کی اطلاع پرایک شخص کونشہ کی حالت میں دھت ہوکر غل غباڑہ کرتے ہوئے قابوکیاجس کی شناخت اجمل کے نام سے ہوئی،ملزم کاڈاکٹری ملاحظہ کے بعد مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ای پیپر دی نیشن