ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی   پر شہری کیخلاف مقدمہ درج

Nov 20, 2021


 ملتان (نمائندہ خصوصی) بدھلہ سنت پولیس کوملزم شہباز نے15پرڈکیتی کی اطلاع دی،پولیس نے جائے وقوعہ پرپہنچ کرواردات کے متعلق جانچ پڑتال کی گئی توتصدیق نہ ہوسکی،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

مزیدخبریں