ڈریپ اور ارجنٹینا کی ریگولیٹری  اتھارٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط 

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان اور ارجنٹینا کی ریگولیٹری اتھارٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط  ہو گئے مترجمان ڈریپ  کے مطابق ادویہ، میڈیکل ڈیوائسز اور ریگولیڑی سائنسز کے شعبہ جات میں تعاون کیا جائے گادونوں اتھارٹیز باہمی تعاون سے ادویہ کی ریگولیشن کو بہتر بنائیں گی ۔اس باہمی تعاون کی یادداشت سے ادویہ کی ارجنٹینا ایکسپورٹ میں مدد ملے گی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...