لاہور ( نیوز رپورٹر) جسٹس (ر) اوصاف علی خاں کی رسم قل ادا کر دی گئی، جس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، سینئر ججز، عدلیہ کے اعلی عہدیدارو دیگر سماجی شخصیات اور دوست احباب نے شرکت کی اور ان کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ مرحوم کے بھائیوں اور داماد مظہر علی خاں سابق فیڈرل سیکریٹری/ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن سے اظہار تعزیت کیا۔