لاہور(خصوصی نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت میں قبرستانوں کی تعمیر نو کا منصوبہ ٹھپ ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔صوبائی دارالحکومت میں 845 قبرستانوں کی تعمیر نور و بحالی کا منصوبہ ٹھپ ہو گیا ہے۔شہر خاموشاں اتھارٹی بھی مکمل غیر فعال ہو چکی ہے۔چار بڑے قبرستانوں کی تعمیر نو بھی مسلسل التواءکا شکار ہے۔
لاہور میں قبرستانوں کی تعمیر نو کا منصوبہ ٹھپ ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
Nov 20, 2022