اترپریش، ڈسٹرکٹ جیل غازی آباد کے 140 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص


لکھنو(اے پی پی):بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کی ڈسنہ ڈسٹرکٹ جیل کے کم از کم 140 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل کے سپرنٹنڈنٹ الوک کمار سنگھ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ غازی آباد جیل میں قیدیوں کا معائنہ ایم ایم جی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہسپتال میں واقع اینٹی ریٹرو وائرل تھراپی سنٹر کے ڈاکٹروں کے ذریعے کیا جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ڈیڑھ سو کے قریبایچ آئی وی پازیٹو قیدی جیل میں موجود ہیں ۔
بھارت ایڈز

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...