لاہور (نامہ نگار) قائد اعظم انڈسٹرےل اسٹےٹ مےں اےک جوتا ساز کمپنی کے ہےڈآفس مےں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالےت کا سامان جل کر تباہ ہو گےا ہے۔ تفصےلات کے مطابق قائد اعظم انڈسٹرےل اسٹےٹ مےں ہمدرد چوک کے قرےب اےک جوتا ساز و فروخت کرنے والی کمپنی کے ہےڈآفس مےں گزشتہ روز پراسرار طور پر آگ لگ گئی۔ جس نے پورے آفس کو اپنے لپےٹ مےں لے لےا۔ آگ کی زد مےں آکر سے لاکھوں روپے مالےت کا سامان جل کر تباہ ہو گےا ہے جبکہ علاقے مےں شدےد خوف و ہراس پھےل گےا ہے۔ اطلاع ملنے پر رےسکےو ٹےموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالےا ہے۔ آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالےت کا سامان اور آفس رےکارڈ جل کر تباہ ہو گےا جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہےں ملی ہے۔
آتشزدگی