کاہنہ (نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء محمد خالد جوئیہ نے کہا کہ عمران خان نے جو خواب دیکھے تھے وہ تمام خواب بکھر گئے ،انکے پاس اب لانگ مارچ ختم کرنے کے سوا کوئی چارا نہیں رہا ،کیونکہ اب عمران نیازی پر عوام نے بھروسہ کرنا چھوڑ دیا ہے اور ملکی اداروں نے بھی عمران نیازی کے سر پر سے ہاتھ کھینچ لیا ہے کیونکہ ملکی ادارے اب ملک و قوم کو مزید خطرات میں نہیں ڈالنا چاہتے ۔