سیالکوٹ: تہرے مقدمہ قتل کے  ایک ملزم کو 3 بار سزائے موت کا حکم


سیالکوٹ (نامہ نگار) ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ منیر حسین گل نے تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ دوبرجی ملہیاں میں تہرے مقدمہ قتل میںجرم ثابت ہو جانے پر ملزم حمزہ کوتین بارسزائے موت، اقدام قتل کی دفعہ324 کے تحت دس سال 337 80ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ فاضل جج نے اسی مقدمہ میں ملوث ملزمان محمد عمر، محمد نواز اور منظر علی کوتین تین بار عمر قید، 324 ت پ کے تحت دس دس سال، 337 80ہزار جرمانوںکی سزاؤں کا حکم دیا ہے۔ عد م ادائیگی جرمانہ پر ملزمان کو مزید ایک سال قید بھگتنا ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...