خانقاہ قمریہ چکوال  میں سالانہ محفل عشق آج ہوگیانتظامات مکمل 


   تلہ گنگ ( نامہ نگار) دربار عالیہ نقشبندیہ قمریہ کوٹ قاضیاں لاوہ تلہ گنگ  ( چکوال ) میں سا لانہ مجلس عشق مصطفیؐ 20 نومبر بروز اتوار دوپہر ا یک بجے زیر نگرانی سجادہ نشین خانقا قمریہ سفیر تصوف پیرقاضی محمد صہیب ظفر اعوان میں ہوگی۔ ترجمان خانقا قمریہ ملک جنید اعوان کے مطابق عالمی مبلغ علامہ پیزادہ محمد ثاقب رضا مصطفائی امیر علی ادارہ المصطفی انٹرنیشنل کا خصوصی خطاب ہوگا سجادہ نشین دربار عالیہ پیر غلام معین الحق گیلانی کی خصوصی آمد ہوگی۔مجلس عشق مصطفی کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے

ای پیپر دی نیشن