علماء کرام کو ٹرانس جینڈر ایکٹ پر بات چیت کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے: روحی صالح اعوان 

Nov 20, 2022


صادق آباد(نمائندہ خصوصی) سنیئر قانون دان روحی صالح اعوان ہائی کورٹ نے کہا کہ علماء کرام کو ٹرانسجینڈر ایکٹ پر بات چیت کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے۔ انسانی جسم میں طبعی لحاظ سے رونما ہونے والی جنسی تبدیلیوں کے بارے میں بننے والے قانون ٹرانسجینڈر ایکٹ کے حوالے سے علما کرام کو بات چیت کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھنا چاہیے تاکہ کسی کو بھی منفی پراپگنڈہ کرنے کا موقع نہ ملے ۔

مزیدخبریں