ہارون آبا د (نامہ نگار)نواحی گاوں 58فور آر کے رہائشی عابد علی نے گزشتہ دنوں تھانہ صدر میں لڑائی کا مقدمہ درج کروایا تھا جسکی تفتیش کے لیے دونوں گروپوں میں تھانہ صدر کے باہر تلخ کلامی شروع ہوگئی اور بات لاتوں گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش شروع کردی خواتین کی لڑائی میں مردوں نے بھی انٹری کرتے ہوئے خواتین پر تھپڑ برسانے شروع کر دئیے تاحال پولیس کی جانب سے کسی بھی قسم کی کوئی کاروائی سامنے نہیں آئی ہے ۔