حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر سے اسرائیلی کمپنی کا جہاز اغوا کر لیا‘ 152 افراد موجود

صنعا (نوائے وقت رپورٹ) یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی ٹائیکون کا بحری جہاز اغوا کر لیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق بحری جہاز اسرائیل کی ملکیت نہیں۔عملے مبں بھی کوئی اسرائیلی شامل نہیں۔ ترکیہ سے بھارت جانے والے بحری جہاز پر عملے کے 52 افراد موجود۔ برطانوی کمپنی کا بحری جہاز اسرائیلی ٹائیکون کی ملکیت ہے۔ حوثی باغی اسرائیلی کمپنیوں یا اسرائیلی پرچم والے جہازوںکو نشانہ بنانے کا کہہ چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن